Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
تازہ ترین

امریکہ نیا محاذ جنگ کھولے گا؟

واشنگٹن…امریکی انتظامیہ نے فوج کیلئے مزید 700ارب ڈالر مختص کرنے کا نیا بل منظور کرلیا۔ امریکی سینیٹ نے پالیسی بل  کی منظوری دی۔ بجٹ کیلئے مختص رقم افغانستان اور عراق میں سالانہ فوجی اخراجات سے بھی زیادہ ہے۔ اضافی بجٹ کے ذریعے میزائل ڈیفنس پروگرام کا دائرہ وسیع کیا جاسکے گا۔ اضافی فوجی اڈے بند کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ فوج کیلئے انتہائی غیر معمولی رقم رکھے جانے سے عالمی حلقے سوال کر رہے ہیں کہ امر یکہ نیا محاذ جنگ کھولے گا یا ہتھیاروں کی دوڑ نئی حد عبور کرلے گی؟ پاکستان کو دی جانے والی مد سے متعلق کوئی پیشرفت سامنے نہیں آسکی۔

شیئر: