Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ہن آرام ای

  اسلام آباد... تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخاب میں تحریک انصاف کی شکست اور ن لیگ کی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پردلچسپ تبصرہ کیا ہے۔ ٹوئٹرپر ریحام خان نے لکھا کہ این اے 120 میں ضمنی انتخاب کے بعد ان تمام لوگوں کے لئے جن کے مفاد اس الیکشن سے وابستہ تھے، پنجابی کا یہ جملہ بہترین ہے کہ ”ہن آرام ای“ ؟۔ریحام خان کی اس ٹویٹ پر سیاسی اورعوامی حلقے مختلف تبصرے کر رہے ہیں۔

 

شیئر: