Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

مکہ مکرمہ میں بارش

مکہ مکرمہ ( عامل عثمانی) مکہ مکرمہ میں پیر کو کہیں درمیانے درجے اور دیگر مقامات پر موسلادھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ مقدس شہر کے مشرقی علاقوں میں بارش تیز ہوئی ۔ اکثر محلے بارش سے متاثر ہوئے، اس موقع پر ضیوف الرحمان مسجد الحرام میں باران رحمت دیکھ کر اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں کی مغفرت اور نئی زندگی کو رحمتوں سے مالا مال کرنے کی دعائیں کرتے رہے۔

شیئر: