Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026
ہفتہ ، 16 مئی ، 2026 | Saturday , May   16, 2026

محکمہ پاسپورٹ کا معلمین کو انتباہ

جدہ..... محکمہ پاسپورٹ نے معلمین سے کہا ہے کہ وہ مقررہ تاریخ پر سفر نہ کرنے والے حجاج کی اطلاع پہلی فرصت میں کریں۔ بروقت اطلاع نہ دینے پر فی حاجی ایک لاکھ ریال جرمانہ معلم سے وصول کیا جائے گا۔ جتنی زیادہ خلاف ورزیاں ہونگی اسی تناسب سے جرمانہ بڑھتا چلاجائے گا۔ 

شیئر: