Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

ارما کے بعد ماریا طوفان

 واشنگٹن ...کیریبیئن اور امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرانے والے طاقتور طوفان اِرما کے بعد  ماریا  طوفان کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی سینٹر کے مطابق یہ طوفان ابھی بارباڈوس سے 225 کلومیٹر مشرق میں موجود ہے۔ یہ  پیر کو جزیرہ لیوارڈ کے اوپر سے گزرے گا اور منگل کویہ طوفان بحیرہ کیریبیئن کے شمال مشرقی حصے تک پہنچ جائے گا۔ ماریا طوفان کیٹگری فائیو  پر ہے۔120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

شیئر: