Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

وائرل ہونیوالی وڈیو کا نوٹس

ریاض ....محکمہ ٹریفک نے جدہ کی ایک شاہراہ پر گاڑیوں کے درمیان ریس کے مقابلے اور ایک نوجوان کے سڑک پر گرنے کے واقعہ پر مشتمل وائرل ہونے والی وڈیو کلپ کا نوٹس لے لیا۔ محکمہ ٹریفک کے افسران نے تحقیقات مکمل کرکے ریس میں شریک تمام فریقوں کو گرفتار کرلیا۔ انہیں پوچھ گچھ کے بعد پہلے پبلک پراسیکیوشن اور پھر ٹریفک بورڈ کے حوالے کیا جائیگا۔
 

شیئر: