Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

امریکی وزیر خارجہ سے عادل الجبیر کی ملاقات

واشنگٹن ..... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ سے سعودی سفیر شہزادہ خالد بن سلمان کی موجودگی میں ملاقات کی۔ انہوں نے سعودی عرب اور امریکہ کے منفرد دوستانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ علاوہ ازیں علاقائی اور عالمی اہم حالات حاضرہ بھی زیر بحث آئے۔
 

شیئر: