Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
ہفتہ ، 02 اگست ، 2025 | Saturday , August   02, 2025
تازہ ترین

یورو باسکٹ بال: سلووانیا نے سربیا کو شکست دیکر ٹائٹل جیت لیا

استنبول: یورو باسکٹ بال چیمپیئن شپ کی ٹائٹل کی دوڑ میں روایتی حریف سلووانیا اور سربیا مدمقابل ہوئے۔ اعصاب شکن مقابلے کے بعد سلووانیا نے 85 کے مقابلے میں 93پوائنٹ اسکور کر کے چیمپئنز ہونے کا تاج پہن لیا۔ فاتح ٹیم کے کپتان گوران ڈراجک نے 35 پوائنٹ اسکور کر کے جیت کا راستہ ہموار کیا۔ 

شیئر: