Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وزارت داخلہ کی طلباءکو نئے تعلیمی سال کی مبارک باد

ریاض.... وزارت داخلہ کی جانب سے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر طلباءو طالبات کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے طلباءہمارا مستقبل ہیں ہم اپنے مستقبل کو ہر قیمت پر محفوظ بنانے کا عزم رکھتے ہیں ۔ وزارت داخلہ نے اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر طلباءکو مبارک باد دیتے ہوئے مزید کہا کہ نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو رہا ہے ۔ ہر طالب علم محنت اور لگن سے حصول علم پر توجہ دے کیونکہ آج کا طالب علم ملک کا مستقبل ہے ۔ ہم اپنے طلباءکو ہر ممکن حد تک سہولت دینے کےلئے کوشاں ہیں ۔ ہمارا بنیادی ہدف اپنے مستقبل کو محفوظ بنانا ہے

شیئر: