Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

چین میں 5.7 کی شدت کا زلزلہ

بیجنگ .... چین میں 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ چین کے شمال مغرب میں واقع شہر ین یانگ میں صبح 6 بج کے 11منٹ 5.7 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکز 6کلومیٹر زمین کی گہرائی میں تھا۔ فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

شیئر: