Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

صوابی کے قریب سی پیک سٹی بنے گا

پشاور...خیبرپختونخوا حکومت نے اسلام آباد، پشاور موٹر وے پرصوابی کے قریب سی پیک سٹی کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری ذرائع کے مطابق پاک ،چین اقتصادی راہداری کے تحت یہ شہر 80 ہزار کنال اراضی پر قائم کیاجائے گا، اس پر 4 ارب ڈالر سے زائد لاگت آئے گی۔سی پیک سٹی میں تعلیمی اور تجارتی زون، سرکاری عمارتیں، اپارٹمنٹس ، گالف کورس، تھیم پارک اور اسپورٹس کی سہولتیں فراہم کی جائیںگی۔

شیئر: