Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

بسوں کی تلاشی، ایک ضبط

حیدرآباد..... تلنگانہ کے ضلع رنگا ریڈی کے شمس آباد منڈل کے کشن گوڑہ علاقے کے قریب محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسروں نے بسوں کی تلاشی لی۔ یہ تلاشی بنگالورو۔ حیدرآباد قومی شاہراہ پر کی گئی۔ اس دوران قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چلائی جارہی 10پرائیویٹ بسوں کی انتظامیہ کے خلاف معاملہ درج اورایک بس کو ضبط کرلیا گیا۔

شیئر: