Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

امیر قطر کیخلاف پیرس میں مظاہرہ

پیرس.... قطری نظام کے مخالفین نے امیر قطر کے دورہ فرانس کو مسترد کر دیا۔ انہوں نے جمعہ کو ایفل ٹاور کے سامنے معروف میدان میں زبردست مظاہرہ کیا۔ سیاسی پارٹیوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے جو بینرز اٹھا رکھے تھے ان پر تحریر تھا"قطری دہشت گردی دنیا بھر کےلئے خطرہ" "فرانس کے عوام قطری دہشت گردی کے مخالف" ۔
 

شیئر: