Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

موبائل کمپنیوں کے حصص میں گراوٹ

ریاض.... سعودی عرب میں اپیلی کیشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان ہوتے ہی مواصلاتی کمپنیوں کے حصص کی قدر ایک ہی دن میں 5.7ارب ریال کم ہو گئی۔ 8ماہ کے دوران مواصلاتی کمپنیوں کے لئے یہ بدترین دن ثابت ہوا۔

شیئر: