Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

ایاز صادق سے سعودی سفیر کی ملاقات

جدہ .... پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق سے جمعہ کو پارلیمنٹ کے چیمبر میں سعودی سفیر نواف المالکی نے ملاقات کی۔ انہوں نے پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کو مختلف شعبوں میں فروغ دینے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

شیئر: