Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

تبوک: پہاڑ میں گڑھا

تبوک .... تبوک کی تیمہ کمشنری میں ایک پہاڑ کے دامن میں 4میٹر گہرا گڑھا دریافت ہوا ہے۔ اس کے نیچے باقاعدہ راہداری ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا کہناہے کہ یہاں کافی قیمتی آثار ملیں گے۔

شیئر: