Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

احتساب عدالت میں اسحاق ڈار کی بھی طلبی

  اسلام آباد.. .احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو بھی 20 ستمبر کو طلب کرلیا ۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اسحاق ڈار کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت کی۔ عدالت نے نے اسحاق ڈار کو 20 ستمبر کو طلب کرلیا ، نوٹس جاری کرد ئیے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نوٹس گلبرگ لاہور کے پتے پر جاری کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کے بچوں کو بھی 19 ستمبر کو طلب کیا ہے۔

شیئر: