Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

احوال مدنیہ سے آن لائن رابطہ ممکن ہوگیا

مکہ مکرمہ .... مکہ مکرمہ ریجن میں محکمہ احوال مدنیہ نے مقامی شہریوں اور مقیم غیرملکیوں کو آن لائن رابطے کی سہولت فراہم کردی۔ اس کی بدولت محکمے سے کام کرانے کیلئے وقت اور تاریخ طے کی جاسکے گی۔ ریکارڈ وقت میں کام ہوجائیگا۔ محکمے نے سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوں سے اپیل کی ہے کہ انہیں کسی بات پر اعتراض یا اشکال ہو تو مندرجہ ذیل ای میل [email protected] پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
 

شیئر: