Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 25 اگست ، 2025 | Monday , August   25, 2025
پیر ، 25 اگست ، 2025 | Monday , August   25, 2025

حاجی کا سب سے اہم تحفہ عجوہ

مدینہ منورہ ...... حجاج کرام اپنوں کیلئے سب سے قیمتی تحفہ مدینہ کی عجوہ کھجورکی صورت میں حاصل کررہے ہیں۔ مدینہ منورہ کی مارکیٹوں سے موصولہ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ یوں تو حاجی مختلف قسم کی کھجوریں خرید رہے ہیں تاہم انکی سب سے زیادہ دلچسپی عجوہ میں ہے کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے کہ” جو شخص ہر روز صبح کے وقت 7عجوہ استعمال کریگا، اسے اس دن زہر اور جادو سے کوئی نقصان نہیں ہوگا“۔
 

شیئر: