Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025
جمعرات ، 10 جولائی ، 2025 | Thursday , July   10, 2025

قطر کیخلاف مملکت کیوں سازش کریگا

ریاض ....مصر اور عرب لیگ میں متعین سعودی سفیر احمد قطان نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کو قطر جیسے معمولی ملک کیخلاف سازش کی کوئی ضرورت نہیں۔قطر کے قائدین کے پاس خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز او رولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے رابطے کے تمام نمبر موجود ہیں۔ انہیں معلوم ہے کہ مغربی ممالک کے دارالحکومتوں کے مقابلے میں انکے لئے ریاض کا راستہ طے کرنا زیادہ آسان اور مختصر ہے۔
 

شیئر: