Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

دہشتگردی کی سازش ناکام بنانے پر او آئی سی کی مبارکباد

جدہ.... اسلامی تعاون تنظیم او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف العثیمین نے دہشت گردی کی سازش ناکام بنانے پر سعودی عرب کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں کو گرفتار کر کے ملک کو بہت بڑے خطرے سے بچا لیا۔ 

شیئر: