Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026
جمعہ ، 27 مارچ ، 2026 | Friday , March   27, 2026

مملکت:اسکول اتوار سے کھلیں گے

جدہ .... اتوار سے 50لاکھ سے زیادہ طالبات و طلبا ءاسکولوں کا رخ کریں گے۔ والدین ان دنوں اپنے بچوں کیلئے اسٹیشنری اور کتابیں خرید نے میں مصروف ہیں اور بچے انکے ہمراہ ہوتے ہیں۔
 

شیئر: