Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

نئے چیئرمین نیب کے تقرر پر مشاورتی عمل کا آغاز

  اسلام آباد...وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے بدھ کو قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے ملاقات کی ۔نئے چیئرمین نیب کے تقرر پر بات چیت کی گئی۔ مشاورت کا عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیاگیا ۔ واضح رہے کہ نیب کے موجودہ چیئر مین آئندہ ماہ ریٹائر ہو جائیں گے۔ دونوں رہنماوں نے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ چیئرمین نیب کا تقرر قانونی دائرہ کار میں رہتے ہوئے کیا جا ئے گا۔

 

شیئر: