Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

سعودی خاتون کا فن پارہ

جدہ .... سعودی فنکار خاتون وفا القنیبط امریکی معاشرے کو مذہب اسلام کی رواداری سے روشناس کرانے کیلئے سنگ تراشی کا سہارا لیا ہے، لیزر کٹر کی مدد سے اس کا تیار کردہ (اللہ) کا طغرہ  امریکہ میں پسند کیا جا رہا ہے
 

شیئر: