Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

طائف میں حادثہ، 8زخمی

طائف .... جنوبی طائف میں بس اور گاڑی میں تصادم پر ایک ہی خاندان کے 8افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا۔ 

شیئر: