Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025
جمعرات ، 14 اگست ، 2025 | Thursday , August   14, 2025

ورکنگ باونڈری پر ہندوستانی فائرنگ،شہری جاں بحق

راولپنڈی ... ورکنگ باونڈری  پر ہندوستانی فوج نے سیز فائر کی خلاف ورزی کی ہے۔ فائرنگ سے ایک شہری محمد ظہور جا ں بحق ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہندوستانی فوج نے بدھ کو ورکنگ باونڈری کے پمکیاں سیکٹر میں شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ مارٹر گولے اور خود کا ر اسلحے کا استعمال کیا گیا۔ پاکستان رینجرز نے اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا۔جوابی کارروائی میں ہندوستانی فوج کی چوکیوں کو نشانہ بنایا گیا۔

 

شیئر: