Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

کمسن لڑکی سے زیادتی پر 60سالہ شخص کی پٹائی

حیدرآباد۔۔۔۔۔6سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے پر 60سالہ شخص کو علاقے کے لوگوں نے بجلی کے کھمبے سے باندھ کر پٹائی کردی۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع میڑچل کے کشائی گوڑہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ ملز م کی شناخت سدئیا کے طور پر کی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے زیادتی کی شکایت اپنی والدہ سے کی جس کے بعد لڑکی کے رشتے داروں اور علاقہ کے لوگوںنے 60سالہ شخص کو پکڑ لیا اور اسے بجلی کے کھمبے میں باندھ کر پٹائی کی، بعد ازاں پولیس کو مطلع کردیا ۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

شیئر: