Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نفسیاتی مریض کے ہاتھوں 3افراد کا قتل

ناسک۔۔۔۔۔ناندگاؤں کے ہنگنادیورے میں سنسنی خیزواردات میں ایک دماغی معذور نے کلہاڑی سے وار کرکے 3افراد کو قتل اور 6افراد کو زخمی کردیا۔ ذرائع نے بتایا کہ اس حملے کے بعد شہریوں نے پاگل رویندر پر بڑی مشکلوں سے قابو پایا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ کر اسے گرفتار کرلیا۔ واردات سے علاقے میں خوف و ہراس اور سوگ کی لہر دوڑ گئی۔ پولیس واقعہ کی تحقیقات کررہی ہے۔

شیئر: