Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025
پیر ، 15 دسمبر ، 2025 | Monday , December   15, 2025

حوثیوں نے بچوں سمیت 40افراد اغوا کرلئے

ریاض ..... حوثی باغی جنوبی یمن کے الضالع صوبے کے شہر دمت میں سکونت پذیر بچوں سمیت40 افراد کو اغوا کرکے لے گئے۔ باخبر ذرائع کا کہناہے کہ حوثیوں نے یہ واردات مذکورہ علاقے کی چیک پوسٹ پر کام کرنے والے حوثیوں کے ایک کمانڈر کو یمن کی آئینی حکومت کی افواج کی جانب سے گرفتاری کے بعد کی گئی۔
 

شیئر: