Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

انتہا پسندوں کی فوری رپورٹ کی اپیل

ریاض .... سعودی امن عامہ کے محکمے نے تمام شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دہشتگردی یا انتہا پسندی پر مشتمل افکار و خیالات پھیلانے والی ویب سائٹس نظر آتے ہی فوراً مطلع کریں۔ محکمہ امن عامہ نے ”کلنا امن“ کے حوالے سے ایک ایپلی کیشن جاری کی ہے۔ اس کے ذریعے رپورٹ کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
 

شیئر: