Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

قطر کے خلاف شواہد ہیں، بحرین

قاہرہ..... عرب لیگ میں متعین بحرینی سفیر راشد آل خلیفہ نے واضح کیا ہے کہ قطر نے بحرین میں حکومت کا تختہ الٹنے والوں کی سرپرستی کی تھی۔ ہمارے پاس اس کے شواہد موجود ہیں۔ قطر بحرین کے امن و استحکام کو متزلزل کرنے کے درپے رہا ہے۔ اسے خلیجی ممالک کے اندرونی امور میں مداخلت بند کرنی ہو گی۔ 

شیئر: