Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

طائف کے تاریخی مقامات

طائف ( ابو علی بڈانی)حجاج کرام طائف میں تاریخی مقامات دیکھنے کیلئے پہنچے ہوئے ہیں۔ زائرین اس مقام کی زیارت کرتے ہیں جہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اسلام کی دعوت کیلئے تشریف لے گئے تھے اور اس موقع پر طائف کے سرداروں کے کہنے پر مقامی لڑکوں اور آوارہ نوجوانوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو تنگ کیا تھا۔

شیئر: