Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025
جمعرات ، 18 دسمبر ، 2025 | Thursday , December   18, 2025

روہنگیا صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

    اقوام متحدہ ۔۔۔۔۔۔ میانمر میں روہنگیا مسلمانوں پر مظالم اور اس کے نتیجہ میں تین لاکھ سے زیادہ افراد کی گھر بار چھوڑ کر بنگلہ دیش آمد کے مسئلہ پر غور کے لئے سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بدھ کو ہوگا۔ سلامتی کونسل کے اس اجلاس کی درخواست روہنگیا مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم پر عالمی برادری کے اظہار تشویش کے بعد برطانیہ اور سویڈن نے کی ہے۔

شیئر: