Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

سفاری اب اسپوٹیفائی ویب پلیئر سپورٹ نہیں کرے گا

اسپوٹیفائی میں نئی اپ ڈیٹس کے بعد اب یہ سفاری پر کام نہیں کرے گا۔اسے اب صرف کروم ، اوپرا ، ایج اور فائر فاکس پر ہی استعمال کیا جا سکے گا۔ اسپوٹیفائی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئی اپ ڈیٹس کے بعد اب سفاری سے اسپوٹیفائی ویب پلیئر کو براؤز نہیں کیا سکتا۔فرنچ سائٹ میک جنریشن کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کہ وجہ یہ ہے کہ اسپوٹیفائی کی جانب سے استعمال کئے جانے والے وائڈوائن کانٹینٹ ڈسکرپشن ماڈیول پلگ ان کو سفاری سپورٹ نہیں کر سکتا۔ 
 

شیئر: