Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

روس سے گوشت کی درآمد پر پابندی ختم

ریاض .... سعودی ایف ڈی اے نے روس سے گوشت کی درآمد پر عائد پابندی اٹھالی۔ ایف ڈی اے نے اعلامیہ جاری کرکے واضح کیا کہ پابندی برڈ فلو ،منہ اور پیر کی بیماری (ایم ایف ڈی) پھیل جانے کی رپورٹوں کے تناظر میں لگائی گئی تھی۔
 

شیئر: