Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ایران نے قطر کی وکالت شروع کردی

ریاض .... ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اس عزم کااظہار کیا ہے کہ قطر پر کوئی دباﺅ ناقابل برداشت ہوگا۔ قطر کے خلاف کسی بھی قسم کی دھمکی کو پوری قوت سے مسترد کردیا جائیگا۔ایرانی وزیر خارجہ نے ان عزائم کا اظہار تہران میں متعین قطری سفیر علی السلیطی سے ملاقات کے دوران کیا۔ ظریف نے کہا کہ خطے میں ہماری پالیسی دو ٹوک اور صاف و شفاف ہے۔ خطے کے مسائل کا تصفیہ گفت و شنید سے کیا جانا ضروری ہے۔

شیئر: