Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026
پیر ، 18 مئی ، 2026 | Monday , May   18, 2026

طائف میں گاڑی سے شراب برآمد

طائف.... طائف سے باحہ جانیوالی گاڑی پر شراب کی بوتلیں لدی ہوئی تھیں روڈ سیکیورٹی فورس کا گشتی دستہ اسے زبردستی روک کر تلاشی لے رہا تھا، گاڑی سے 180بوتلیں برآمد ہوئیں 

شیئر: