Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025
منگل ، 28 اکتوبر ، 2025 | Tuesday , October   28, 2025

افغانستان میں35شہریوں کا اغواء

     کابل.... شمالی افغانستان کے صوبے جوزجان میں داعش اور طالبان کے جنگجوؤں نے 35 شہریوں کو اغوا کر لیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق  طالبان اور داعش نے راستوں پر چیک پوسٹیں بنا رکھی ہیں۔دونوں گروپ شہریوں کو مخالف گروپ سے تعاون کے الزام میں کو گرفتار کر رہے ہیں۔

شیئر: