Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025
اتوار ، 15 جون ، 2025 | Sunday , June   15, 2025

26ملین سے زیادہ پریشان کن ای میلز

ریاض .... ای سیکیورٹی سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دنوں 26ملین سے زیادہ” شرارتی“ ای میل ریکارڈ پر آئے ہیں۔ ای سیکیورٹی سینٹر نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ ہیکرز جعلی ای میل خاص لنک زپ کے ذریعے بھیج رہے ہیں جن میں فدیہ طلب کرنے والے ای میل جیسی خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ ای سیکیورٹی سینٹر نے سعودی شہریوں او رمقیم غیر ملکیوںکو مشورہ دیا ہے کہ وہ اس قسم کے ای میلز کھولنے سے پرہیز کریں۔ کسی بھی آفت کا شکار ہوسکتے ہیں۔
 

شیئر: