Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025
جمعہ ، 19 دسمبر ، 2025 | Friday , December   19, 2025

اے ٹی ایم سے روزانہ 2ملین ریال نکالے جارہے ہیں

دمام۔۔۔۔سعودی عربین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے اعلان کیا ہے کہ مقامی کھاتے دارروزانہ اے ٹی ایم سے 2ارب ریال سے زیادہ نکال رہے ہیں۔فی گھنٹہ85ملین ریال نکالے جارہے ہیں۔ یہ اعدادوشمار گزشتہ 7ماہ کے ہیں۔سعودی بینکوں نے سال رواں کے ابتدائی 7ماہ کے دوران 1.04ملین اے ٹی ایم کارڈز جاری کئے۔ جاری شدہ کارڈ کی تعداد 27.6ملین پہنچ گئی۔

شیئر: