Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

ہاروی کے متاثرین کیلئے قطر کا بڑا عطیہ

واشنگٹن۔۔۔۔۔قطر نے امریکہ میں اپنی تصویر بہتر بنانے کیلئے ہاروی طوفان سے متاثرین کی مدد کیلئے 30ملین ڈالر عطیہ کردیئے۔ امریکی ایجنسی نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ اب تک طوفان سے متاثرین کو موصول ہونے والی سب سے بڑی غیر ملکی امداد قطر سے موصول ہوئی ہے۔ اس سے قبل امارات نے متاثرین کیلئے10ملین ڈالر کا عطیہ پیش کیا تھا۔

شیئر: