Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025
جمعرات ، 19 جون ، 2025 | Thursday , June   19, 2025

ائیرپورٹ پر معیاری کارکردگی برقرار رکھی جائے

جدہ..... محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ عبدالحکیم التمیمی نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ کر کے مسافروں کو پیش کی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا۔ گزشتہ دنو ں مسافروں کا سامان منتقل کرنے والے کنویئر بیلٹ میں فنی خرابی پیدا ہوگئی تھی جو دور کر دی گئی ۔اس کے باعث سیکڑوں مسافر متاثر ہوئے تھے۔ انہوں نے ائیرپورٹ انتظامیہ کو ہدایت کی کہ معیاری کارکردگی میں آنے والی رکاوٹوں کو دور کیا جائے۔ 

شیئر: