Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ضبا..... ضباءبندرگاہ کے کسٹمز اہلکاروں نے نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ضباءبندرگاہ میں محکمہ کسٹمز کے سربراہ علی العطوی نے کہا ہے کہ پیاز کی بڑی تھیلیوں میں نشہ آور گولیاں چھپا کر لائی گئی تھیں۔ اہلکاروں نے مجموعی طور پر 3لاکھ 80ہزار سے زیادہ گولیا ںضبط کی ہیں۔ 

شیئر: