Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

جنوب ایشیا کے 91477حجاج روانہ

مکہ مکرمہ..... موسسہ جنوب ایشیا نے اب تک 91ہزار 477حاجیوں کو رخصت کیا ہے۔ ان میں سے بعض مدینہ منورہ روانہ ہو گئے جبکہ دیگر کو اپنے ملکوں میں روانہ کیا گیا ہے۔ بیشتر حجاج فضائی راستوں سے روانہ ہوئے جبکہ 117ایسے حاجی تھے جو بری راستوں سے رخصت ہو گئے۔ موسسہ جنوب ایشیا کے 4لاکھ 33ہزار 350حاجی اب تک مکہ مکرمہ میں موجود ہیں۔ ان کی 140مکاتب کے ذریعے خدمت کی جا رہی ہے۔ 

شیئر: