Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

میانمار انسانی حقوق کا احترام کرے،امریکہ

 واشنگٹن..... امریکی محکمہ خارجہ کے ایک سینئر اہلکار پیٹرک مرفی نے کہا ہے کہ میانمار، راکھائن میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کا جواب دینے کیلئے ذمہ داری کا مظاہرہ کرے۔ انسانی حقوق اور قانون کی حکمرانی کا احترام کرے۔ امریکہ میں کئی مقامات پر روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ انہوں نے راکھائن میں فوری طور پر انسانی امداد کی بحالی اور صحافیوں کو داخلے کی اجازت دینے کا بھی مطالبہ کیا۔

شیئر: