Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

آندھراکے کئی شہروں میں بارش کا امکان

حیدرآباد.... حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران آندھرا کے بعض علاقوں میں بارش ہوسکتی ہے۔ مشرقی گوداوری، مغربی گوداوری، گنٹور، پرکاشم، چتور اور نیلور میں گرج چمک کیساتھ تیز ہوائیں چلیں گی اور اوسط درجے کی بارش کا امکان ہے۔

شیئر: