Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025

سونا اسمگل کرنے کے الزام میں مسافر گرفتار

حیدرآباد ....کسٹم حکام نے حیدرآباد کے راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دبئی سے آنے والے ایک مسافر کو گرفتارکیا ہے۔ اسکے قبضے سے 29لاکھ روپے مالیت کے 932گرام سونے کے بسکٹ برآمد ہوئے ہیں۔ حکام نے یہ کارروائی خفیہ اطلاع پر کی۔ ایئرانٹیلی جنس یونٹ کے مطابق مسافر نے یہ بسکٹ پتلون کی جیبوں اور موزے میں چھپائے ہوئے تھے۔
 

شیئر: