Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

گوگل ڈرائیو ایپ ڈیسک ٹاپ اور میک سے ختم کرنے کا فیصلہ

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ گوگل ڈرائیو ایپ کو ڈیسک ٹاپ صارفین 11 دسمبر کے بعد استعمال نہیں کر سکیں گے اور 12 مارچ 2018 کو ایپ مکمل طور پر ڈیسک ٹاپ سے ختم کر دیا جائے گا۔صارفین کو اکتوبر میں نوٹیفکیشن دے دیا جائے گا کہ ایپ کو ختم کا جا رہا ہے تاہم ویب اور اسمارٹ فون پر اسے استعمال کیا جا سکے گا۔ گوگل ڈیٹا کو بیک اپ کرنے کے لئے دو نئے سافٹ وئیرز بیک اپ اور سیکیور کلاؤڈ اسٹوریج متعارف کروا چکا ہے جو گوگل ڈرائیو کی نسبت زیادہ تیز اور بہتر ہیں اور انہیں گوگل ڈرائیو کے متبادل کے طور پر استعمال کیا جا سکے گا۔ 
 

شیئر: