Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025
جمعہ ، 15 اگست ، 2025 | Friday , August   15, 2025

محمد بن زاید سے ٹرمپ کا رابطہ

ابوظبی: ابوظبی کے ولی عہد اور مسلح افواج کے نائب سربراہ شیخ محمد بن زاید سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کو درپیش اہم امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 
 

شیئر: