Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026
اتوار ، 08 فروری ، 2026 | Sunday , February   08, 2026

شناخت کیلئے جوازات کی نئی خدمت

مدینہ منورہ .... محکمہ پاسپورٹ معذوروں ، کمزوروں ، بوڑھوں اور جاں بحق ہو جانےوالوں کی شناخت متعین کرنے کےلئے گشتی گاڑی کی سہولت فراہم کر رہا ہے ، منیٰ الجسر اسپتال کے سرد خانے میں موجود اےک متوفی حجن کی شناخت اسی گاڑی میں موجود مشین کی مدد سے کی گئی

شیئر: